تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زیرپائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زیرپائی کے معانیدیکھیے
زیرپائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
ایک وضع زنانہ پھڈی جوتی، سلیپر سے مشابہ جوتی
مثال - گھیتلی، انی دار، کفش، زیر پائی چھم چھم کرتیں ملکۂ دوراں کے پاس حاضر ہوئیں۔
شعر
قدم قدم پہ ہے انداز دل ربائی کا
ستارہ اوج پہ ہے ان کی زیر پائی کا
آسماں پر نہیں ہلال نمود
نعل ہے تیری زیر پائی کا
English meaning of zerpaa.ii
Noun, Feminine
- a kind of slippers
ज़ेरपाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
एक प्रकार की फिड्डी स्त्री जूती, स्लीपर से मिलती जुलती जूती
उदाहरण - घेतली, अन्नीदार, क़फ़श, ज़ेर पाई, छम-छम करतीं मलका-ए-दौराँ के पास हाज़िर हुईं।
زیرپائی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زیرپائی)
زیرپائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔